Search Of Parents / Baby Girl / Pakistan / 2025-10-07
تقریبا تین سالہ بچی جو والدین سے بچھڑ گئی ہے
.
ریلوے پھاٹک دینہ سے ملی ہے جو اپنا نام پتہ نہیں بتا سکتی.
اگر اس بچی کو کوئی جانتا ہے یا کوئی بھی معلومات ہو تو چوکی سٹی دینہ پر رابطہ کرے
0544636745
Search of Relatives / Man / Pakistan / 2025-10-05
*بورےوالا. لاہور روڈ سے نیم بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی.*.
*متاثرہ نوجوان کئی گھنٹے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نیم بے ہوشی کے عالم میں ہسپتال میں زیر علاج ہے.
*متاثرہ نوجوان کا ہسپتال میں کئی گھنٹے سے علاج جاری ہے لیکن نشہ آور چیز کے زیر اثر نوجوان ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں اپنا نام فہد ولد شاہد سکنہ صادق آباد بتاتا ہے لیکن اس کی اس معلومات کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی
Search Of Parents / Baby Girl / Pakistan / 2025-10-05
یہ بچی جو اپنا نام فاطمہ طاہر بتاتی ہیں، 01 مئی 2025 کو تھانہ رجانہ، فیصل آباد کی حدود سے لاوارث ملی تھیں۔.
وہ کہتی ہے کہ اس کا گھر خانیوال، تحصیل جہانیاں، صادق آباد میں ہے۔.
اگر کسی کو اس کے گھر والوں یا ورثاء کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے کرم "میرا پیارا" ٹیم سے فوری رابطہ کریں،
Contact:03090000015
Case id: 193831971
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-09-13
گوجرانوالہ سے 21 اگست 2025 کو ایک لاوارث اسپیشل بچہ ہمیں ملا…
یہ ننھا سا بچہ اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ .
آئیے، ہم سب مل کر اس کے لیے آواز بنیں.
۔ اگر کسی کو اس بچی کے ورثاء کے بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Search Of Parents / Girl / Pakistan / 2025-09-12
یہ پھول جیسی معصوم بچی اپنا نام نایاب، اور والد کا نام ضمیر بتاتی ہے۔ نایاب کے مطابق اس کے والد لکڑی کا کام کرتے ہیں اور ان کا گھر یوسف پارک بتاتی میں ہے.
بچی 11 جنوری 2025 کو شیخوپورہ سے لاوارث ملی تھی اس وقت بلقیس ایدھی ہوم لاہور میں موجود ہے.
اگر کسی کو نایاب کے ورثاء یا خاندان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہ کرم 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Search Of Parents / Baby Girl / Pakistan / 2025-09-12
یہ بچی، جس کا نام عائشہ دختر فیاض ہے۔ والدہ کا نام ساجدہ بتاتی ہے.
2 جون 2025 کو یہ بچی گوجرانوالہ کی ایک گلی سے لاوارث حالت میں ملی۔ کوئی جاننے والا نہ تھا، .
بچی اس وقت بلقیس ایدھی ہوم لاہور میں موجود ہے۔
اگر کسی کو اس بچی کے ورثاء کے بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-09-12
یہ بچہ، جو اپنا نام مزمل ولد محمد انور بتاتا ہے، مزمل اپنا گھر نارووال بتاتا ہے، مگر مکمل پتہ یاد نہیں ۔اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے.
اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو سیالکوٹ میں موجود ہے۔ .
۔ اگرکسی کواس کے ورثاء بارےعلم ہوتو 15 یا 03090000015پررابطہ کریں۔
Search of Relatives / Boy / Pakistan / 2025-09-10
اس بچے کا نام محمد طاہر ہے اور والد کا نام عبد المجید ہے۔ بچے کی عمر 14 سال ہے اور ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ 26 فروری 2025 کو محمد طاہر گھر سے نکلا تاحال نہیں ملا.
انکی رہائش راولپنڈی کے علاقے ریلوے اسکیم نمبر 7 نیازی کلینک کے پاس ہے۔.
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
Search of Relatives / Woman / Pakistan / 2025-09-10
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والی عشرت اس وقت لاہور کے ایدھی سینٹر میں مقیم ہیں اور گزشتہ بیس سال سے یتیمی اور تنہائی کی زندگی گزار رہی ہیں۔.
ان کے سوتیلے والد کا نام عارف ہے جو کسی ڈیرے پر بھینسیں سنبھالتے تھے۔ والدہ کا نام نصرت ہے، جن کا تعلق سیالکوٹ کے ایک نواحی علاقے سے تھا۔.
ایک پھوپھی حافظ آباد میں رہا کرتی تھیں۔
عشرت کے چار بھائی بھی تھے۔
اگر کسی شہری کے پاس عشرت کے خاندان یا رشتہ داروں کے بارے میں معلومات ہوں تو براہ کرم پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور میرا پیارا ٹیم کی مدد کریں۔
رابطہ نمبر: 0309-0000015
Search Of Parents / Girl / Pakistan / 2025-09-09
ایک بچی جو اپنا نام سونیا بتا رہی ہے۔ والدین سے بچھڑ گئ ہے.
بنوں گیٹ پولیس چوکی میں ہے.
برائے مہربانی جو پہچانتا ہو فوری والدین کو اطلاع دیں۔۔ شکریہ
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-09-09
یہ معصوم سپیشل بچہ جس کی عمر تقریباً 9 سال ہے، اپنا نام شائد علی بتاتا ہے لیکن والد کا نام یا دیگر کوئی تفصیلات نہیں بتا سکتا۔ تقریباْ ایک سال پہلے ملتان سے لاوارث ملا تھا۔ .
یہ بچہ اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں موجود ہے، جہاں بے سہارا اور لاوارث بچوں کو محفوظ رکھا جاتا ہے۔ لیکن سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ اب تک اس کے والدین کا پتہ نہیں لگ سکا۔ .
اس بچے کے والدین یا خاندان کو ڈھونڈنے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی “میرا پیارا” ٹیم پوری سنجیدگی اور محنت کے ساتھ کوشاں ہے-
اگر آپ کو اس بچے یا اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، تو براہ کرم فوری طور پر ہیلپ لائن 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-08-30
عبدالھادی 28 اگست سے لاپتہ ہے.
لیاقت چوک لاہور سے لاپتہ ہے .
اگر کسی کو ملے اس نمر پر رابطہ کریں
0309000005
Founded / Baby Girl / Pakistan / 2025-08-10
یہ بچی ملی ہے نام نہیں بتا سکتی .
اس وقت تھانہ شرافی گوٹھ میں لاوارث حالت میں لائ گئی ہے .
جو اس بچی کو جانتا ہے وہ تھانہ شرافی گوٹھ میں ڈیوٹی آفیسر سے رابطہ کرے.
03468385020
Founded / Baby Boy / Pakistan / 2025-08-10
یہ ننھا بچہ جون 2024 میں سرگودھا سٹی میں 23 بلاک سے ایک بھائی کو لاوارث حالت میں ملا تھ.
اور آج یہ بچہ چار سال کا ہوچکا ہے اور اسکے ورثاء کی ابھی تک تلاش ہے۔.
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر ولی اللہ معروف بھائی سے وٹس ایپ پر رابطہ کر لیں
+923162529829
Losted / Baby Girl / Pakistan / 2025-08-10
یہ بچی آج دوپہر 12 بجے سے گم ہوئی ہے .
پشتون آباد کوچی چوک کوئٹہ سے، .
اگر کسی بھی بھائی کو مل جائے، اس نمبر پر رابطہ کریں، شکریہ 03168309484
Losted / Car Registration / Pakistan / 2025-08-09
I have lost original documents of car # ADS-237 MODEL 1995 with other documents .
Lost during travel .
If found send me Muhammad Hayder bukhari
Losted / Child / Pakistan / 2025-07-30
یہ بچہ پچھلے 12 سال سے لاپتہ ہے۔ اس کی والدہ اس بچّے کے لئے پریشان ہے،.
یہ بچہ 2013 میں گلشن سکندر آباد کیماڑی کراچی سے لاپتہ ہے، ماں آج بھی اس انتظار میں ہے.
کہ میں اللہ تعالیٰ سے ناامید نہیں ہوں، آگر وہ زندہ ہے تو اللہ تعالیٰ ضرور مجھے واپس کرے گا،
رابطہ نمبر 03123984027
Losted / Boy / Pakistan / 2025-07-30
نام احمد رضا ، عمر نو سال ۔21 جولائی بروز اتوار کو گھر سے نکلا ہے .
اڈا جھوک موڑ المدینہ شوگر ملز ضلع چنیوٹ میں رہتا تھا، .
اگر کسی کو ملے یا دیکھیں تو اس نمبر پر رابطہ فرمائیں آپکی
نوازش ہوگی۔
0313 7412608
0346 7412608
0300 0085828
Founded / Woman, + Boy / Pakistan / 2025-07-30
عورت اور بچہ ملا ہے۔ نام وپتہ نامعلوم ھے .
گونگی عورت اور بچہ تھانہ شیخ فاضل موجود ہیں .
اگر کوئی جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
علی نواز. 03007721749Asi
رمضان محرر 03427007925
Founded / Boy / Pakistan / 2025-07-30
یہ بچہ جو اپنا نام انیس والد کا نام مقصود اور والدہ کا نام یاسمین بتاتا ہے اس کی عمر.
نگینہ میرج ہال کرول گھائی روڈ ، لاہور سے لاوارث ملا ہے۔ اپنے گھر کا پتہ تھیم موڑ ایل.
۔اس وقت چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو لاہور میں موجود ہے اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا
واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Founded / Baby Boy / Pakistan / 2025-07-30
یہ ایک بچہ ملا ہے .
جی اس ٹائم تحصیل چوک کہوٹہ میں موجود ہے .
جو کوئی اس کو جانتا ہے یا جس کا بیٹا ہے وہ اس نمبر پہ رابطہ کرے 03125314915رابطہ کریں03041233337
Search Of Parents / Girl / Pakistan / 2025-07-29
یہ گم شدہ بچی ملی ہے۔ .
بچی اپنا نام پتہ نہیں بتا سکتی .
لیکن اگر کوئی جانتا ہو یا کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی تھانہ مینگورہ کے ساتھ رابطہ کر
Losted / Girl / Pakistan / 2025-07-29
ملوٹ بازار والے ٹیلر ماسٹر .
عمر 8 سال اور 10 سال, کل شام 4 بجے گھر سے مدرسہ میں بھیجی گئی نہ وہ مدرسہ پہنچی اور نہ ہی واپس گھر آئی. .
اگر کسی کو انکے بارے میں کوئی معلومات ہو تو دئیے گئے نمبرات پر اطاع دیں. شکریہ رابطہ نمبر
03451086878
03452499360
Losted / Childrens / Pakistan / 2025-07-29
یہ دو بچے لا پتہ ہیں .
کوئٹہ کے رہائشی خروٹ آباد نورزئی چوک سے لاپتہ ہے.
جس کسی کو بھی ان بچوں کے بارے میں معلومات ہوں مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
03158024885
03157863747
Search Of Parents / Girl / Pakistan / 2025-07-29
آج تقریباً 25 سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش ملی ہے،.
ساہیوال سرگودھا کے علاقے لنگر والا پل دریا جہلم سے.
لڑکی کی ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال میں موجود ہے
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-07-29
اس بچے کو کوئی جانتا ھے تو رابطہ کریں.
قائد آباد/تلاش ورثہ اتراء جرنیلی روڈ پر بے.
ہیہوشی کی حالت میں ملا ہے بچے کی جی ایچ کیو ہسپتال
قائد آباد میں طبی امداد جا ری ہے
رابطہ نمبر
0300-6074963
Founded / Girl / Pakistan / 2025-07-28
والدین یا رشتہ دار رابطہ کریں .
چمن میں یہ لڑکی جس کا نام عمانیہ ولد قیام الدین ہے.
اس وقت پریس کلب میں موجود ہے والدین یا رشتہ دار رابطہ کریں ۔03178131345
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-07-28
ایک بچہ بعمر 5/6 سال جو کہ اپنا نام عبدالقیوم ولد عبدالحق بتاتا ہے.
دیگر تفصیلات بتانے سے قاصر ہے. .
جس کسی کو ورثاء کے بارے میں علم ہو تو تھانہ سٹی مانسہرہ یا رابطہ نمبر 0997920115 پر رابطہ کریں.