Losted / Passport / Pakistan / 2026-01-14
میرا پاسپورٹ گم ہو گیا ہے KZ1169433.
علاقہ کندراں کلاں میں گم ہوا ہے۔ .
اگر کیسی کو ملے تصویر کے مطابق پتہ پر بھیج دیں مہربانی ہوگی
Losted / ID_Card / Pakistan / 2026-01-14
میرا اصل شناختی کارڈ اور اصل نرسنگ کونسل کا پی این سی کارڈ گم ہو گیا ہے۔.
علاقہ والٹن روڈ لاہور پر گم ہوا ہے۔.
اگر کیسے کو ملے تصویر پر دیے ہوئے پتہ پر اطلاع کریں
Losted / Old Man / Saudi Arabia / 2026-01-05
بزرگ کا نام اشتیاق احمد تلہ گنگ سے تعلق ہے ۔ آج صبح 4 بجے سے حرم سے غائب ہیں ۔ انکے گلے میں کارڈ ہے ، .
مکہ تلاش میں مدد کریں.
جس پر پاسپورٹ نمبر وغیرہ لکھا ہے ۔ برائے مہربانی اطلاع کریں انکے بیٹے کو
+966 50 967 6022
Search Of Parents / Baby Girl / Pakistan / 2025-12-25
یہ بچی جو اپنا نام رضیہ فاطمہ بتاتی ہے۔ والد کا نام ریاض بتاتی ہے۔ اس کی عمر تقریباً 04 سال ہے۔ اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔.
داتا دربار ، لاہور سے لاوارث ملی ہے۔ اس وقت لاہور میں موجود ہے۔ .
اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 229086116
Founded / wallet / Saudi Arabia / 2025-12-23
سعودی عرب کے شہر جبیل میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو ایک بٹوا ملا ہے .
جس میں کچھ سعودی ریال اور ڈاکومنٹ ہیں
.
جس بھائی کے بھی ہوں وہ بھائی ٹیکسی والے سے رابطہ کر سکتا ہے یہ اس کا نمبر ہے 0539026199
Search Of Parents / Girl / Pakistan / 2025-12-17
یہ بچی جس کا نام ایمان زارا والد کا نام زوار بتاتی ہے.
سولا دسمبر کو اچھا لاہور کی حدود میں ملی ہے۔ اپنا پتہ منڈی بہاؤ الدین بتاتی ہے۔.
اگر کوئی اس کے ورسا کو جانتا ہے تو گھر والوں کو اطلاع کریں
Search of Relatives / Dead Body a Man / Pakistan / 2025-12-17
اسکا نام محمد زاہد ولد محمد اعجاز ظاہر ہے۔
یہ شخص سعودی عرب میں فوت ہو گیا ہے
.
اس شخص کی ڈیڈ باڈی سعودی عرب کے جیزان جنرل ہسپتال میں پچھلے ایک ماہ سے پڑی ہوئی ہے.
اسکے پاس صرف اقامہ تھا جس سے ۔ جس سے اس کے نام کا پتہ چلا ہے۔ اگ کوئی. اسکے ورثاہ کو جانتا ہے ۔ وہاں سے رابطہ فرمائیں آمین
Search of Relatives / Man / South Africa / 2025-12-12
Allaha Rakha died in Sauth Africa.
As per passport he is from Vehari, punjab Pakistan .
If anybody know tell his family members
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-11-29
یہ معصوم بچہ محمد علی ولد عمر ہے، ۔ محمد علی نے بتایا کہ اس کا گھر پٹھا گاؤں.
جو 11 ستمبر 2025 کو ساہیوال سے لاوارث حالت میں ملا تھا.
اگر کسی کو اس معصوم بچے کے ورثاء یا خاندان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں تاکہ محمد علی اپنے گھر واپس جا سکے۔
Contact:03090000015
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-11-29
ہ بچہ جو اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ اور ذہنی توازن درست نہ ہونے کے باعث اپنے گھر والوں کے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کر سکتا.
4 اکتوبر 2025 کو شاہ شمس ، ملتان سے لاوارث ملا تھا.
اگر آپ اس بچے کے ورثاء کو جانتے ہیں توپنجاب سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 196858501
Losted / Boy / Pakistan / 2025-11-29
احمد ولد محمد اکبر، 27 نومبر 2025 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 14 سال ہے.
۔ سمبڑیال، سیالکوٹ کا رہائشی ہے.
اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Search Of Parents / Girl / Pakistan / 2025-10-29
یہ بچی جو اپنا نام کرن دخترعبدالرزاق بتاتی ہے۔اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے.
26اکتوبر 2025کو کراچی سے لاوارث ملی تھی ۔.
اگر کسی کو اس کے ورثاء یا گھر والوں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم ورثاء کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں۔
Contact:03090000015
Case ID: 207550861
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-10-19
یہ بچہ جو اپنا نام علی شان بتاتا ہے۔ والد کا نام محمد شکیل اور والدہ کا نام سمینہ بتاتا ہے13 اکتوبر 2025 کو عارف بائی پاس، ساہیوال سے
لاوارث ملا تھ.
اپنے گھر کا پتہ حسیب ٹاؤن ، ساہیوال بتاتا ہے۔
.
اگر کسی کو اس بچے کے ورثاء کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Losted / Boy / Pakistan / 2025-10-18
یہ بچہ نام محمدحامد 12 13 سال عمر تھی والد کا نام شیخ محمد ریاض۔ یہ بچہ 2021 سے لاپتہ ہے .
یہ بچہ کندیاں ضلع میانوالی سے لاپتہ ہے۔ .
یہ جہاں بھی ہے یا کسی کہ پاس ہے یا کسی نے دیکھا ہو پیلز اس نمبر پہ رابط کریں گھر والے پرشان ہیں 03130748036
Losted / Baby Girl / Pakistan / 2025-10-15
یہ بچی آج صبح اچانک لاپتہ ہو گئی ہے.
یہ بچی آج صبح محلہ خضر زئی، میرپور سےلا پتہ ہے
.
والدین ہر جگہ ڈھونڈ چکے ہیں۔ لیکن نہیں ملی۔ اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں: 03165977430
Search Of Parents / Woman / Pakistan / 2025-10-15
یہ خاتون جن کا نام لبنیٰ دختر نور ہے، ذہنی توازن درست نہ ہونے کے باعث اپنے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کرنے سے قاصر ہیں۔.
ان کا گھر "کرول" میں ہے، مگر گلی یا علاقے کا صحیح پتہ یاد نہیں۔ 13 جولائی 2024 کو یہ خاتون لاوارث حالت میں ملی تھیں..
اگر آپ کو اِن کے ورثاء کے بارے میں کوئی علم ہو تو فوراً "میرا پیارا" ٹیم سے رابطہ کریں۔
Contact:03090000015
Case id:134548366
Losted / Passport / India / 2025-10-13
Lost my passport N3201263 Bawazeer Sheik Ubed Sheikh Abubakar .
while traveling from my house to Bandlanguda..
If anyone found call me Pls.Bawazeer Shaik Ubed Shaikh Abubakar S/o Abubakar,
R/o H No. 19-4-8-92/1, Hashamabad
Bandlaguda Hyderabad TS. 9030304077
Losted / Passport / India / 2025-10-13
We had lost our Passport No. F8214029.
Lost during Shifting my house.
If found Call me. Syed Osman S/o syed Ishaq. North Lalaguda railway quarters secunderabad 500017. TG. 7569856573
Founded / Child / Pakistan / 2025-10-09
اس بچے کا نام ذوالقرنین ہے
ذوالقرنین آج سے تین چار سال قبل اپنے گھر سے بچھڑا تھا اور لاوارث حالت میں .
بہاولپور کے ایک ادارے کو ملا تھا۔ .
پنجاب بھر کے تمام دوست اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں تاکہ ذوالقرنین اپنے پیاروں کو مل جائے اور ماں باپ کے دلوں کو سکون پہنچے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایک کریں۔
+923162529829
7 Oct 2025
Losted / wallet / Pakistan / 2025-10-07
منگل والے دن گوجرہ شہر میں میرے والد صاحب کا پرس گم ہو گیاہے .
اس پرس میں پیسوں کے علاوہ بہت ضروری کارڈز ہیں جن کی بجلت ہمیں شدید ضرورت ہے، خاص طور پر:
ATM کارڈ
Dialysis کارڈ
Chughtائی لیب کا کارڈ
اور بھی چند اہم کارڈز۔.
اگر کو نے پرس ملایا ہے تو براہِ کرم صرف کارڈز ہی واپس کر دیں — پیسے نہ بھی ملیں تو کارڈز واپس ملنا بہت ضروری ہے۔
رابطہ کریں:
📞 0319-7341180
📞 0345-7555080
Search Of Parents / Baby Girl / Pakistan / 2025-10-07
تقریبا تین سالہ بچی جو والدین سے بچھڑ گئی ہے
.
ریلوے پھاٹک دینہ سے ملی ہے جو اپنا نام پتہ نہیں بتا سکتی.
اگر اس بچی کو کوئی جانتا ہے یا کوئی بھی معلومات ہو تو چوکی سٹی دینہ پر رابطہ کرے
0544636745
Search of Relatives / Man / Pakistan / 2025-10-05
*بورےوالا. لاہور روڈ سے نیم بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی.*.
*متاثرہ نوجوان کئی گھنٹے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نیم بے ہوشی کے عالم میں ہسپتال میں زیر علاج ہے.
*متاثرہ نوجوان کا ہسپتال میں کئی گھنٹے سے علاج جاری ہے لیکن نشہ آور چیز کے زیر اثر نوجوان ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں اپنا نام فہد ولد شاہد سکنہ صادق آباد بتاتا ہے لیکن اس کی اس معلومات کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی
Search Of Parents / Baby Girl / Pakistan / 2025-10-05
یہ بچی جو اپنا نام فاطمہ طاہر بتاتی ہیں، 01 مئی 2025 کو تھانہ رجانہ، فیصل آباد کی حدود سے لاوارث ملی تھیں۔.
وہ کہتی ہے کہ اس کا گھر خانیوال، تحصیل جہانیاں، صادق آباد میں ہے۔.
اگر کسی کو اس کے گھر والوں یا ورثاء کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو برائے کرم "میرا پیارا" ٹیم سے فوری رابطہ کریں،
Contact:03090000015
Case id: 193831971
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-09-13
گوجرانوالہ سے 21 اگست 2025 کو ایک لاوارث اسپیشل بچہ ہمیں ملا…
یہ ننھا سا بچہ اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ .
آئیے، ہم سب مل کر اس کے لیے آواز بنیں.
۔ اگر کسی کو اس بچی کے ورثاء کے بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Search Of Parents / Girl / Pakistan / 2025-09-12
یہ پھول جیسی معصوم بچی اپنا نام نایاب، اور والد کا نام ضمیر بتاتی ہے۔ نایاب کے مطابق اس کے والد لکڑی کا کام کرتے ہیں اور ان کا گھر یوسف پارک بتاتی میں ہے.
بچی 11 جنوری 2025 کو شیخوپورہ سے لاوارث ملی تھی اس وقت بلقیس ایدھی ہوم لاہور میں موجود ہے.
اگر کسی کو نایاب کے ورثاء یا خاندان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہ کرم 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Search Of Parents / Baby Girl / Pakistan / 2025-09-12
یہ بچی، جس کا نام عائشہ دختر فیاض ہے۔ والدہ کا نام ساجدہ بتاتی ہے.
2 جون 2025 کو یہ بچی گوجرانوالہ کی ایک گلی سے لاوارث حالت میں ملی۔ کوئی جاننے والا نہ تھا، .
بچی اس وقت بلقیس ایدھی ہوم لاہور میں موجود ہے۔
اگر کسی کو اس بچی کے ورثاء کے بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں
Search Of Parents / Boy / Pakistan / 2025-09-12
یہ بچہ، جو اپنا نام مزمل ولد محمد انور بتاتا ہے، مزمل اپنا گھر نارووال بتاتا ہے، مگر مکمل پتہ یاد نہیں ۔اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے.
اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو سیالکوٹ میں موجود ہے۔ .
۔ اگرکسی کواس کے ورثاء بارےعلم ہوتو 15 یا 03090000015پررابطہ کریں۔
Search of Relatives / Boy / Pakistan / 2025-09-10
اس بچے کا نام محمد طاہر ہے اور والد کا نام عبد المجید ہے۔ بچے کی عمر 14 سال ہے اور ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ 26 فروری 2025 کو محمد طاہر گھر سے نکلا تاحال نہیں ملا.
انکی رہائش راولپنڈی کے علاقے ریلوے اسکیم نمبر 7 نیازی کلینک کے پاس ہے۔.
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829